کوئٹہ(پ ر)بلوچستان پیس فورم کے زیر اہتمام 20 جولائی کے سیمینار کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، انتظامی کمیٹیاں قائم،جبکہ دعوت نامے ارسال کردیئے گئے۔