ٹیسٹ، آئرلینڈ کو جیت کے لئے 125 رنز درکار

July 28, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) زمبابوے کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ میں کامیابی کے لئے آئرلینڈ کو مزید 125رنز درکار ہیں اور اس کی پانچ وکٹیں باقی ہیں، دوسرے روز ہفتے کو کھیل کے اختتام پر آئرلینڈ نے33رنز بنائے اور اس کے پانچ کھلاڑی آئوٹ ہوچکے ہیں،پہلی اننگز میں آئرلینڈ نے250رنز بنائے تھے، زمبابوے کی ٹیم نے 210اور197رنز اسکور کئے۔