اسکواش، سکندر، بابر، فہد اگلے راؤنڈ میں

July 28, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سکندر خان، محمد بابر، فہد شریف ورون آصف جہانگیر خان ایس اے اسکواش ایونٹ کے اگلے رائونڈ میں پہنچ گئے۔پہلے رائونڈ میں سکندر خان نے کامران خان کو، فہد شریف نے حکمت یار خان کو، بابر نے فواد حسین کو، سخی اللہ نے کومیل طارق کو شکست دیدی۔