قابو……

August 25, 2016

جو آپے سے باہر ہو
کوئی کیا دے اُس کا ساتھ
خود پر قابو رکھ اے دوست
اپنی عزت اپنے ہاتھ