بنتی…

September 25, 2016

بھارتی لوگ یہ کریں بنتی
اپنے پردھان منتری جی سے
کہ مہاراج باز آجائیں
بے ضرورت نشانے بازی سے