میں خود کو اپنا سب سے بڑا حریف سمجھتی ہوں، پریانکا

September 27, 2016

پریانکا چوپڑاکیپہچان اب عالمی اسٹار کی بن چکیہے،اوربولی وڈ سے مغرب کی جانب ان کا سفر کافی متاثر کن ہے،ہی وجہ ہے ان کے ہم عصر انہیں اپنا حریف سمجھتے ہیں، مگر پریانکا خود کو اپنا حریف مانتی ہیں ۔

پریناکا چوپڑا نے حال ہی میں ہگ جیک مین اور دیگر اسٹارز کے ساتھ یو این گلوبل سٹیزن شو کی میزبانی کیاور معروف روزنامہ سے بات چیت کرتے ہوئے جب ان سے پوچھا گیا کہ ان کا سب سے بڑا حریف کون ہے تو اداکارہ نے کہا کہ میں نے ہمیشہ اپنا معیار بلند رکھا ہے۔

میں اپنی سب سے بڑی حریف خود ہوں، میں وہ ہوں جو ہر چیلنج قبول کرتی ہے، میرا کیریئر اور زندگی اس کی مثال ہے، میرا مقصد اپنا معیار کو پہلے سے بھی بلند کرنا اور پہلے سے بڑھ کر کچھ کرنا ہے، میں ہمیشہ سے اس بات پریقین کیا ہے کہ کسی کو یہ کہنے کی اجازت نہیں کہ آپ یہ نہیں کرسکتے، مجھے نہیں معلوم میری منزل کہاں ہےمگر مجھے اپنے سفرکو جاری رکھنا چاہتی ہوں۔