سعودی بینک 50کروڑ ڈالر قرض دینے پرمتفق

December 07, 2016

سعودی عرب کے اسلامی ترقیاتی بینک نے 15ارب ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیے جانے والے ’تاپی ‘ گیس پائپ لائن منصوبے کے لیے 50کروڑ ڈالر قرض فراہم کرنے پر اتفاق کیاہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک افسر نے بتایا ہے کہاسلامی ترقیاتی بینک کی جانب سے تاپی منصوبے کیلئے 500ملین امریکی ڈالر قرض کا معاہدہ گزشتہ ماہ کیا گیاتھا۔