فیس بک کی وڈیوزکو اسمارٹ ٹی وی پر بھی دیکھا جاسکےگا

February 15, 2017

فیس بک کی جانب سے اسمارٹ ٹی وی کے لیے وڈیو ایپ متعارف کرائی جارہی ہے جس کے ذریعےصارفین فیس بک وڈیوز اسمارٹ ٹی وی پر بھی دیکھ سکیں گے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فیس بک کی جانب سے اسمارٹ ٹی وی صارفین کے لیے یہ نئی ایپلی کیشن ابھی صرف سامسنگ،ایپل اور امیزون فائر کے اسمارٹ ٹی وی کے لیے متعارف کرائی جارہی ہے۔