آہ……

February 18, 2017

کیوں نہ انسانیت کو خون رُلائے
لال شہباز کے مزار کا خون
یہ فقط زائروں کا قتل نہیں
ہے محبت کا خون، پیار کا خون