پہلے…

February 20, 2017

مستقبل کے مژدے برحق
لیکن یہ بھی ذہن نشیں ہو
پہلے تو انسان کو صاحب
آنے والے کل کا یقیں ہو