دبئی سے آنیوالے مسافر سے ایل ای ڈی برآمد

February 22, 2017

ملتان (سٹاف رپورٹر) کسٹم ٹیموں نے دبئی سے ملتان پہنچنے والے مسافر کے سامان سے غیر ملکی نان کسٹم پیڈ ایل ای ڈی برآمد کرکے قبضے میں لے لی اور بعدازاں مسافر سے 7500 روپے کسٹم ڈیوٹی کی مد میں ٹیکس وصولی کے بعد ایل ای ڈی چھوڑدی گئی۔