شیخ رشید کو جنرل انکلوژر میں بیٹھنے سے بچالیا، رانا ثناء

March 06, 2017

پنجاب کے وزير قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید اُن کا شکریہ ادا کریں کہ انھیں جنرل انکلوژر میں بیٹھنے سے بچالیا ۔

وزير قانون رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اگرشیخ رشید پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لیے جنرل انکلوژر میں بیٹھتے تو انھیں جوتے پڑسکتے تھے ۔