نہ ہو قدرِ محبت تو محبت میں کمی اچھّیوفا ناآشنا ہو کوئی تو بیگانگی اچھّیسپر طاقت سے اب صاحب سلامت دور کی اچھّی’’نہ اُس کی دشمنی اچھّی نہ اُس کی دوستی اچھّی‘‘