احمد مستجاب کرامت ایڈیشنل سیکرٹری بلدیات تعینات

March 28, 2017

لاہور(خصوصی نمائندہ) حکومت پنجاب نے ایس اینڈ جی اے ڈی میں تقرری کے منتظر احمد مستجاب کرامت کو ایڈیشنل سیکریٹری بلدیات تعینات کر دیا ہے۔ وہ ایڈیشنل سیکرٹری بلدیات محمد وارث کی ریٹائرمنٹ کے بعد چارج سنبھالیں گے۔