اسکول گرانے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

April 11, 2017

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے سولجربازار میں واقع جفل ہرلسٹ گورنمنٹ سکینڈری اسکول کی ایک سائیڈ کی دوکلاس رومز ایڈجیسنٹ ہیٹریٹیج بلڈنگ کے چارکمروں، باؤنڈری وال کی ڈیمولیشن میں مبینہ طور پر کچھ پولیس اہلکاروں کے ملوث ہونے اطلاعات کی جانبدارانہ اور شفاف انکوائری کے لیے ایڈیشنل آئی جی سندھ آفتاب پٹھان کوتحقیقاتی کمیٹی کا انکوائری افسرنامزد کیا ہے۔