ماحول…

April 17, 2017

صرف انتہا پسند نہیں انتہا پسند
ہیں اپنے خاص و عام بھی کب اعتدال میں
برداشت اور صبر کا ماحول اب کہاں
پورا معاشرہ ہے کسی اشتعال میں