حق……

June 22, 2017

بے وجہ اشتعال میں آنے کا حق بھی ہے
تکرار کرنے، بات بڑھانے کا حق بھی ہے
خاموش کیوں رہے کوئی جمہوریت پسند
جمہوریت میں شور مچانے کا حق بھی ہے