ہوگا…

July 12, 2017

کل ایک عزیز کہہ رہے تھے
خورشید نیا طلوع ہوگا
بحران ابھی گیا نہیں ہے
بحران تو اب شروع ہوگا