میعاد…

August 05, 2017

ہوا ہے وعدہ پینتالیس دن کا
مگر حالات کب رہتے ہیں بس میں
بسااوقات نوّے دن کی میعاد
یہاں پوری ہوئی گیارہ برس میں