ان کی…

August 17, 2017

ان کا کہنا ہے کہ ہیں لوگ طرفدار ان کے
اور انہیں دل سے ہے تسلیم قیادت ان کی
پھر سمجھ میں نہیں آتا کہ شکایت کیا ہے
یہ وطن ان کا، عوام ان کے، حکومت ان کی