فلم ’دی ہِٹ مینز باڈی گارڈ‘ آج ریلیز ہوگی

August 18, 2017

معروف اداکار ریان رینلڈز کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ ہولی وڈ کی ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم دی ہِٹ مینز باڈی گارڈ آج سینماگھروںکی زینت بننے گی۔

پیٹرک ہیوگس کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں ریان رینلڈز سمیت سیمیول ایل جیکسن، گیری اولڈ مین، ایلو ڈے ینگ، سلمہ ہائیک، کرسٹی مچل اور سیم ہیز لڈائن شامل ہیں۔