بیشتر…

September 16, 2017

جن صاحبوں کو ووٹ دیئے ہیں عوام نے
بے روزگار لوگ نہ بیکار لوگ ہیں
قومی اسمبلی کے اراکین بیشتر
سرمایہ دار اور زمیں دار لوگ ہیں