خوب…

September 19, 2017

دکھا دیا ہمیں جمہوریت کا جوش و خروش
یہ کام واقعی پیر و جواں نے خوب کیا
’’شکست و فتح تو قسمت سے ہے ولے اے میرؔ
مقابلہ تو دلِ ناتواں نے خوب کیا‘‘