دینا میں تیل کی قیمتیں 10 ڈالر فی بیرل تک آجانے کا امکان

October 14, 2017

دنیا بھر میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی آمد کے بعد تیل کی قیمتیں 10 ڈالر فی بیرل تک گر جائیں گی۔

یہ پیش گوئی ماہرِ معاشیات کرس ویٹ لنگ نے کی ہے ۔ ان کا کہنا ہے 6 سے 8 سال میں مارکیٹ میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی آمد کے بعد تیل کی قیمتوں میں انتہائی کمی ہوجائے گی۔

سرمایا کاروں کو توانائی کے متبادل ذرائع زیادہ پرکشش محسوس ہوں گے ۔