انگلش کائونٹی مڈل سیکس کی اپیل مسترد

October 18, 2017

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) انگلش کا ئونٹی مڈل سیکس کی 2 پوائنٹس کے حصول کی اپیل انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے مسترد کردی،جس کےت نتیجے میں ٹیم اگلے سال کائونٹی کرکٹ ڈویژن ون سے باہر ہوگئی ہے۔سمرسیٹ کی ٹیم ٹاپ پوزیشن کی کائونٹی کھیلنے کی اہل رہے گی۔