ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت

October 23, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رابطہ کمیٹی متحد ہ قومی موومنٹ پاکستان نے نیو کراچی جوائنٹ ٹائون آرگنائزر محمد ظہیر کے والد حمید للہ کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہےاور مر حو م کے تمام سوگو ار لو احقین سے دلی تعزیت کی ہے،رابطہ کمیٹی نے لواحقین کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مر حوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔