صورتحال

November 21, 2017

کچھ بچا ہی کب ہے کہنے کے لئے
کیا کہوں اے ساکنان ارضِ پاک
ہے ہماری صورتحال ان دنوں
کم سے کم الفاظ میں افسوسناک