قیمتیں

December 03, 2017

شکوؤں سے، شکایتوں سے ہوں گی
بڑھتی ہوئی قیمتیں کہاں کم
مل جل کے نہ کیوں اب ایک دھرنا
مہنگائی کے مسئلے پہ دیں ہم