جامعہ زکریاکے کانووکیشن کے سلسلے میں اجلاس آج ہوگا

December 12, 2017

ملتان(سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریاکے کانووکیشن کے انعقاد کےلئے اجلاس آج ہوگا ،بتایا گیا ہے کہ دسمبر کے آخری ہفتے میں کانووکیشن ہوگا، جس کےلئے اجلا س آج ہوگا ،صدارت وائس چانسلر کریں گے تمام پروفیسرز اور ڈین کو شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔