مسعود بر کاتی کے انتقال پر سعدیہ راشد کی تعزیت

December 14, 2017

کراچی (پ ر) ادارہ ہمدرد پاکستان کی چیئرپرسن سعدیہ راشد اور منیجنگ ڈائریکٹر اسامہ قریشی نے رکن مجلس امینان ہمدرد فائونڈیشن، معروف بزرگ ادیب و دانشور مسعود احمد برکاتی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔