چینی بچوں کا ایکروبیٹ اسٹنٹ کا شاندار مظاہرہ

January 16, 2018

آپ نے اکثر خطروں کے کھلاڑیوں کو ایکروبیٹک اسٹنٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا جو خطرناک کرتب دکھا کر دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں لیکن جناب کرتب دکھانے میں بچے بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔

چین کے ان بچوں کو ہی دیکھ لیں جو ایکروبیٹک اسٹنٹ کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں۔

چین کے صوبے Hebei کی کاؤنٹی سے تعلق رکھنے والے تین سے چار سال تک کی عمر کے بچوں پر مشتمل گروپ نے توازن برقرار رکھنے سمیت ایسے حیرت انگیز کرتب پیش کئے کہ دیکھنے والے بھی ننھے ایکروبیٹس کی مہارت تعریف کئے بنا رہ نہ سکے۔