مقام

January 19, 2018

لیڈروں نے رکھا وہ گھنٹوں بند
جلسہ تھا جس مقام پر اُن کا
تھے وہ ناراض تو حکومت پر
غصّہ اترا عوام پر اُن کا.