کوفن باکس کا نعم البدل ’باڈی بیگ‘ مگر ۔۔۔ ’برینڈڈ ‘

January 20, 2018

ہم سب نے اپنے اِرد گرد ایسے بے شمار لوگ ددیکھے ہیں جو’ برینڈ کو نشس‘ ہیں۔ حتیٰ کہ جب تک وہ ’برینڈ ڈ چیزیں‘ نہ استعمال کرلیں انہیں ذہنی سکون نہیں ملتا۔

ایسے ہی لوگو ں کی مارکیٹ کو کیپچر کرتے ہوئے یورپ کی ایک برانڈڈکمپنی نے ’’باڈی بیگ‘ متعارف کرایا ہے۔یعنی ایسا بیگ جس میںمردے کو ایک جگہ سے دوسرے جگہ آسانی سے منتقل کرسکتے ہیں۔

باڈی یا مردے کو منتقل کرنے کے لیے ’ باڈی بیگ‘ کا استعمال لکڑی کے بھاری بھرکم ’کوفن بکس‘ کا نعم البدل ہے ۔ کیسا ہے یہ بیگ ۔۔آیئے منسلک ویڈیو میںاس کی ایک جھلک دیکھیں: