آزاد کشمیر اسمبلی سے ختم نبوت قانون کی منظوری کو سراہتے ہیں، سعید مغل ایم بی ای

February 10, 2018

برمنگھم (پ ر)محمد سعید مغل ایم بی ای نے آزاد کشمیر اسمبلی سے منکرین ختم نبوت کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کے قانون کی منظوری کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ امت مسلمہ کے لئے سب سے اچھی خوشخبری ہے۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر اسمبلی سے منکرین ختم نبوت کے خلاف قانون کی منظوری کا زبردست خیرمقدم کرتے ہیں۔