فریقین

February 10, 2018

نہ ہوگا فریقین میں اتّحاد
تو بیچارے جانے کدھر جائیں گے
کسی کو ضرورت نہیں فکر کی
یہ لڑ لڑ کے خود ہی بکھر جائیں گے