تیسری جماعت کے بچوں کا خصوصی ٹیسٹ26فروری سے شروع ہوگا

February 21, 2018

لاہور(خبر نگار) سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم تیسری جماعت کے بچوں کا خصوصی ٹیسٹ ہو گا۔ چیف منسٹر روڈ میپ ٹیم نگرانی کرے گی ۔ ٹیسٹ سرکاری سکولوں میں 26 فروری سے 2 مارچ تک منعقد کیے جائیں گے ۔