کیا ہے

February 22, 2018

قوم کے سامنے خدا جانے
مسئلہ بلکہ مخمصہ کیا ہے
ہوں یہ باتیں پہیلیاں گویا
عدلیہ کیا، مقنّنہ کیا ہے