کیا

March 15, 2018

کیا بے کلی رہے گی عوام و خواص میں
کیا لوگ مطمئن نہیں ہوں گے کسی طرح
جیسے ہوا ہے ملک میں سینیٹ کا انتخاب
کیا عام انتخاب بھی ہوگا اسی طرح