کاش……

May 18, 2018

کاش رمضان میں بچ سکیں ہم
اپنے معمول کے ہر سماں سے
یہ مبارک مہینہ گزر جائے
خیریت اور امن و اماں سے