رئوف لہڑی ایڈووکیٹ کو نگران کابینہ میں شامل کیا جائے

May 24, 2018

کوئٹہ(پ ر)سماجی و سیاسی رہنمائوں محمد شاہد، محمد یوسف، خرم شہزاد، محمد عدنان، کامران و دیگر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سیاسی و سماجی رہنما میر عبدالرئوف لہڑی ایڈووکیٹ کو نگران کابینہ میں شامل کیا جائے کیونکہ موصوف کی عوامی خدمات کسی سے پوشیدہ نہیںانہوں نے ہمیشہ عوام کے مسائل کے حل کیلئے بھرپور جدوجہد کی ۔ لہٰذا اپیل کی جاتی ہے کہ میر عبدالرئوف لہڑی ایڈووکیٹ کو نگران کابینہ میں شامل کیا جائے۔