کافی……

May 24, 2018

نفع خوروں کی تشفّی کے لئے ویسے تو
سینٹ پرسینٹ منافع بھی کہاں کافی ہے
برکتیں اتنی تجوری میں سمٹ آتی ہیں
سال بھر کے لئے ماہِ رمضاں کافی ہے