چین میں سینکڑوں میٹر کی بلندی پر انوکھا میوزک کنسرٹ

May 26, 2018

مختلف تھیٹرز اور پارکس میں میوزک کنسرٹس توآپ نے بہت دیکھے ہوں گے لیکن چین میں منعقد ہونے والے ایک انوکھے کنسرٹ نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین کے پہاڑی سلسلے تیانمین میں 1400میٹر کی بلندی پر ایک انوکھے کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا ۔6فنکاروں کے گروپ نے پہاڑیوں کے درمیان تنی رسیوں پر چلتے ہوئے موسیقی کی ایسی دھنیں بکھیریں کہ سننے اور دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔