کم کواتوار کو امریکا بلائوں گا، ٹرمپ

June 16, 2018

واشنگٹن(رائٹرز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہےکہ وہ شمالی کوریائی صدر کم جونگ ان کو اتوار کو امریکا بلانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ایک انٹر ویو کے دوران امریکی میڈیا کے سوال کہ وہ ’’فادرز ڈے ‘‘ پر کیا کرنے کا رادہ رکھتے ہیں ؟کے جواب میں امریکی صدر نے کہاکہ وہ کم جونگ ان کو امریکا بلانےوالے ہیں۔