مبشر حسن عابدی کا چہلم آج ہو گا

June 22, 2018

کراچی(پ ر) سید محمد مبشر حسن عابدی جنکا کا23مئی کوکینیڈا میں انتقال ہوگیاتھا مرحوم مبشر عابدی سیدنجم الحسن عابدی،تشبیہالحسن کے بھائی تھے ان کے چہلم کے سلسلے میں قرآن خوانی ومجلس عزاء 24جون بروز اتوار نیورضویہ سوسائٹی سامرہ امام بارگاہ میں 12بجے دن منعقد ہوگی۔