کینیا کی سابق ملکہ حسن کو سزائے موت

July 23, 2018

نیروبی (خبر ایجنسی )کینیا کی ایک عدالت نے سابق ملکہ حسن 24 سالہروتھ کماندی کو اپنے بوائے فرینڈ کو چاقو کے پے درپے وار کرکے قتل کرنے کے جرم میں سزائے موت سنادی۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق ملکہ حسن کماندی پرانسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے بھی شدید تنقید کی گئی تھی ۔