چین میں طوفانی بگولے سے علاقہ تہس نہس

August 16, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین میں طوفانی بگولے نے پورا علاقہ تہس نہس کر دیا جبکہ ہوا کے طوفانی جھکڑوں نے لوگوں کے ہوش اُڑا دئیے۔

گرد و غبار کے اس طوفان کو انتہائی قریب سے دیکھنے والے افراد کے تو جیسے ہی ہوش ہی اُڑ گئے جبکہ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ بگولے کے ساتھ ہر شے اُڑتی دکھائی دے رہی ہے۔

بیس سے پچیس فٹ اونچے اس طوفانی بگولے نے کئی افراد کو بھی زخمی کیا جبکہ لاتعداد گھر کھنڈر کا منظر پیش کر تے دکھائی دئیے۔