ایک شاعر، ایک شعر: ریحانہ روحی

August 22, 2018

زمیں پہ خاک نشینی کا وصف رکھتے ہوئے

کبھی کبھی ہمیں افلاک ہونا پڑتا ہے

(نذیر احمد بلوچ)