نظر……

August 30, 2018

بہرصورت رکھیں گے رکھنے والے

نظر عمران صاحب کے سفر پر

وہ گزریں گاڑیوں کے قافلے میں

کہ آئیں جائیں، ہیلی کاپٹر پر