پھربھی……

September 12, 2018

اب نئے ہیں وزیراعظم بھی

صدرِ ذی قدر بھی تر و تازہ

پھر بھی فکری جمود کے باعث

بند ہے تازگی کا دروازہ