حضرت عمرفاروق ؓ کانفرنس آج ہوگی

September 12, 2018

لاہور(نمائندہ جنگ) حضرت سیّدنا عمر فاروق کانفرنس آج 11:00بجے دن ،کمیٹی روم ایوان اوقاف لاہور میں ہوگی جس میں سیکرٹری اوقاف پنجاب ذوالفقار احمد گھمن ، ، ڈائریکٹرجنرل اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری سمیت علماء اور سکالرز شرکت کریں گے ۔